issues

Words
169
Reading
1 min
Listen
Play
9y

ناراکاوٹ میں سکول کی عمارت کی تعمیر کے لئے محترم راجہ سجاد ایڈوکیٹ صاحب آج محکمہ ایجوکیشن والوں کو لے کر گیے جنہوں نےعمارت کا اسٹیمیٹ لگایا جلد ہی اس پر کام شروع کر دیا جائے گا۔اس سب کی تفصیلات سے محترم راجہ سجاد ایڈوکیٹ صاحب نے ابھی ابھی مجھے آگاہ کیا جس پر میں ان کا مشکور ہوں ہر اچھے کام میں ہم آپ کے ساتھ ہیں۔مل کر حلقہ کی ترقی کے لئے کام کریں گے۔
ہارون عباسی

وزیراعظم آزادکشمیر کے حلقہ جی یونین کونسل میں جاری کرپشن
ایک منشی اس قدر کرپشن کر رہا ہے تو ایم ایل اے کا کیا حال ہو گا ۔میرٹ کے دعوے کرنے والی سرکار کی ناک کے نیچے چل رہے ایسے کرتوت ۔کوئی پوچھنے والا نہیں کوئی پرسان حال نہیں کیوں کے یہ سب ظاہر ہے ایم ایل اے کی مرضی سے ہوتا ہو گا کچھ شرم کچھ حیا
ایسے کرپٹ عباصر کو فلفور پھانسی دی جائے بصورت دیگر عوام ایسے کرپٹ عناصر کو نشان عبرت بنا دے گی
ہارون عباسی
10407736_801489113202562_7576596577167282577_n.jpg

issues | Ecency