السلام علیکم
ہمارے بہت ہی پیارے بھائی محمد یاسین کی دودھ دہی کی شاپ ہے محلے میں میرے پاس بھی اتے جاتے رہتے ہیں جاز کیش ایزی پیسے وغیرہ کروانے تو انہوں نے مجھے شاپ پر کھیر بھیجی بہت مزے کی کھیر ہے انہوں نے کھیر محلے والوں کو بھی بانٹی
This report was published via Actifit app (Android | iOS). Check out the original version here on actifit.io