ٰIn this tense the verb shows an action which began in specific period and is still continuing.
اردو فقرے کے آ خر میں تا رہے ہیں،تے رہیے ہیں اور تی رہی ہیں آتا ہے۔
Subject + has been /have been +1st form+ing+Object+since/for
This tense is used for an action which began in past and is still containing and may continue in future.
He has been waiting to see you since 2:00 'O' clock.
اکبر کئی گھنٹے سے پہاڑے ےاد کر رہا ہے۔
تم چھے بجے سے دوستوں کو خط لکھ رہے ہو۔
مریض دس منٹ سے چیخ رہا ہے۔
ڈاکٹر دو گھنٹے سے مریض کا معائنہ کر رہا ہے۔
چوکیدار پانچ گھنٹے سے پہرا دے رہا ہے۔
تم پانچ منٹ سے چاکو تیز کر رہے ہو۔
میں بدھ سے ٹی وی مرمت کر رہا ہوں۔
نقشہ نویس ایک ہفتے سے عمارت کا نقشہ بنا رہے ہیں۔
کھلاڑی کئی دنوں سے میچ کھیلنے کی تیاری کر رہے ہیں۔
انجنیئرایک ہفتے سے پل بنا رہے ہیں۔
Thanks for visiting my blogs.