Health Tips (طب کے اصول)

Words
169
Reading
1 min
Listen
Play
8y


حجاج بن یوسف نے اپنے دور کے مشہور طبیب شبیب بن زید سے فرمائش کی کہ مجھے طب کی کچھ اچھی باتیں بتاؤ۔

طبیب نے کہا ۔

  • گوشت صرف جوان جانور کا کھاؤ۔
  • جب دوپہر کا کھانا کھاؤ تو تھوڑی دیر سو جاؤاور شام کا کھانا کھا کر چلو چاہے تمہیں کانٹوں پر چلنا پڑے۔
  • جب تک پیٹ کی پہلی غذا ہضم نہ کر لو دوسرا کھانا نہ کھاؤچاہے تمہیں تین دن لگ جا یئں۔
  • جب تک بیت الخلاء نہ جا ؤ سونے کے لئے بستر پر مت جا ؤ۔
  • پھلوں کے نئے موسم میں پھل کھا ؤ اور جب موسم جانے لگے تو پھل کھانا چھوڑ دو۔
  • کھانا کھا کر پانی پینے سے بیتر ہے زہر پی لو ورنہ کھانا ہی نہ کھاؤ۔

ان سنہری اصولوں پر عمل کر کے ہم صحتمند اور توانا زندگی گزار سکتے ہیں ۔

امید ہے کہ طب کے یہ اصول آپ کے لئے فائدہ مند ثابت ہوں گے۔

اسی طرح کی اچھی اچھی معلومات کے لئے میری پوسٹیں وزٹ کرتے رہیں۔شکریہ۔

 

Health Tips (طب کے اصول) | Ecency