Today's engagement 23/02/2021

img_0.03862146538569079.jpg

Hello sir, how are you? I hope all of you will be fine. I am also fine, thank God

السلام علیکم جناب کیا حال ہے امید ہے آپ سب لوگ ٹھیک ہو گے میں بھی الحمدللہ بالکل ٹھیک ہوں

Like every day I got up and prayed then I came back had breakfast and started preparing to go on the journey The purpose of my trip today was to take some documents to my brother's school which his teachers needed to send for admission.When I got ready and left the house, I stayed at my friend's shop for a while. My friend started arguing with me that I am good about a game. Are you with me? We have been arguing for a long time. Eventually I told him that there was a lot going on all the time so I should walk then I should say goodbye to you but he didn't listen to me he started arguing with me and even after that he said no argue now I will continue to do the same thing, then I will let you go, so I played a game with him.

ہر روز کی طرح میں اٹھا اور نماز پڑھی اس کے بعد میں واپس آیا ناشتہ کیا اور سفر پر جانے کے لیے تیاری شروع کر دیآج کے دن میرا سفر پر جانے کا مقصد یہ تھا کہ میں نے کچھ ڈاکومنٹس اپنے بھائی کے سکول لے کر جانے تھے جو اس کے استادوں کو ضرورت تھے داخلہ بھیجنے کے لیےجب میں تیار ہو کر گھر سے نکلا تو دوست کی دکان پہ کچھ دیر کے لئے ٹھہرا تو دوست نے میرے ساتھ بحث شروع کر دی کہ ایک گیم کے متعلق کے میں اچھا ہوں کیا تم مجھ سے ہوں بس اسی بحث میں ہم کافی دیر کرتے رہے آخرکار میں نے اسے کہا کہ ہر وقت کافی زیادہ ہو رہا ہے تو مجھے چلنا چاہیے تو مجھے الوداع کہنا چاہیے آپ کو لیکن اس نے میری بات نہیں مانی اس نے میرے ساتھ بحث شروع کی اور اس کے بعد بھی اس نے کہا کہ نہیں ابھی بحث کرتے رہیں گے اسی بات پہ کھیلو تو تب جانے دوں گا لہذا میں نے اس کے ساتھ ایک گیم کھیلیں اس کے بعد میں وہاں سے بسم اللہ کرکے نکل پڑا

img_0.39456516647504786.jpg

img_0.937963256795611.jpg

Then I poured petrol and walked on my way. When I reached the school gate I knocked and then a watchman called me in and took me to my younger brother's teacher.When I got inside, I met my younger brother's teacher and asked him what percentage of my younger brother's class papers would come this time. He told me that this time there is a 40 percent syllabus.After that I talked a lot with the teacher. They drank tea and kept talking. Then I asked the teacher for permission and I said that now the teacher should walk so I left and went to my relatives' house. Started thinking about After that I sat at my relatives' house for a while and talked to them. Finally I thought about leaving and called a friend of mine who is also a very good friend of mine and also a teacher. To some extent we have been learning from him and I thought about going to him and I called him and said that I am coming. He said, "Yes, I am at home. If you come, then I will go out and meet him." Went to, Then I went to my friend's house and called him and he came out and he sat me on his seat where he was standing his dead. In fact he is very fond of chickens and I Also very fond of chickens and that is why our acquaintance is a very intelligent man Then he sat me down and went to his house to have tea. Then when he came back we started gossiping. First I said look at me because I am very fond of chickens. Checked a rooster and made a picture with them which I present to you, After that he kept looking at the roosters and talking about the roosters.Then he brought tea and we drank tea. Then he got a call from a friend who said we check the rooster so he brought the chicken and he had a little fight with the rooster. He sat down and argued over which one was right and which one was wrong, and then he and his friends said: That we should go now. It's too late so we have to make some preparations. Then they left and we started argued business again. Which business is better?

اس کے بعد میں نے پٹرول ڈلوایا اور اپنے راستے پر چل پڑا جب میں سکول کے گیٹ پر پہنچا میں نے دستک دی تب ایک چوکیدار نے مجھے اندر بلایا اور ساتھ لے گیا میرے چھوٹے بھائی کے استاد کے پاساندر پہنچ کر میں اپنے چھوٹے بھائی کے استاد کس سے ملا اور اس سے پوچھا کہ اس بار میرے چھوٹے بھائی کی کلاس کی کتنے فیصد پیپر آئے گا تو اس نے مجھے بتایا کہ اس بار چالیس پرسنٹ کا سلیبس ہےاس کے بعد میں نے استاد کے ساتھ کافی حد تک باتیں کیں انہوں نے چائے پلائی اور باتیں کرتے رہے پھر میں نے استاد سے اجازت مانگی اور مینے کہا کہ اب استاد مجھے چلنا چاہیے لہٰذا میں وہاں سے نکلا اور اپنے رشتہ داروں کے گھر جانے کے بارے میں سوچنے لگ گیااس کے بعد میں کچھ دیر اپنے رشتہ داروں کے گھر بیٹھا اور ان سے باتیں کرتا رہا آخر کار پھر میں نے وہاں سے بھی نکلنے کے بارے میں سوچا اور اپنے ایک دوست کو فون لگایا جو کہ میرا بہت اچھا دوست بھی ہے استاد بھی ہے کافی حد تک ہم اس کے سیکھتے رہے ہیں اور اس کے پاس جانے کے بارے میں میں نے سوچا اور اس کو فون لگایا کہ میں آ رہا ہوں تو انہوں نے کہا جی میں گھر پر ہوں آپ آ جائیں تو پھر میں وہاں سے نکلا اور ان کے پاس جا چلا گیا اس کے بعد میں اپنے دوست کے گھر پر پہنچا اور اس کو کال لگائیں اور وہ باہر آیا اور اس نے مجھے اپنی بیٹھک کے اوپر بٹھایا جہاں پر اس نے اپنے مرے کھڑے کئے ہوئے تھے اصل میں اس کو مرغوں کا بہت زیادہ شوق ہے اور مجھے بھی مرغوں کا بہت زیادہ شوق ہے اور اسی وجہ سے ہماری جان پہچان بنی کافی سمجھدار آدمی ہے اس کے بعد اس نے مجھے بٹھایا اور اپنے گھر چلا گیا چائے کا بولنے کے لئے پھر جب وہ واپس آیا تو ہم نے گپ شپ شروع کر دی پہلے تو میں نے کہا مجھے دیکھو کیونکہ مجھے مرغوں کو بہت زیادہ شوق ہے اس لیے میں نے ہر ایک مرغے کو چیک کیا اور ان کے ساتھ تصویر بھی بنائی جو آپ لوگوں کی خدمت میں پیش کرتا ہوں اس کے بعد مرغے دیکھتے رہے اور مرغوں کے بارے میں باتیں کرتے رہے کافی دیر باتیں کرنے کے بعد اس نے کہا کہ ابھی تم بیٹھو چائے بن گئی ہو گی تو میں لے کر آتا ہوں تو وہ چاہ لینے چلا گیا اس کے بعد وہ چائے لے کر آیا اور ہم نے چائے پی اس کے بعد اس کے ایک دوست کا فون آیا جس نے کہا کہ ہم مرغا چیک کرتے ہیں لہٰذا وہ مرغی لے کر آیا اور اس نے مرغے کے ساتھ تھوڑی سی لڑائی کروائیں وہ ہم نے بیٹھ کر دیکھیں کافی اس کے اوپر بحث کرتے رہے کہ کون سا ہے اور کون سا ٹھیک نہیں ہے تو ان پر بحث کرتے کرتے آخر کار اور ان کے دوستوں نے بھی کہا کہکہ ہمیں اب چلنا چاہیے کافی دیر ہوگئی ہے تو ہم نے بھی کچھ تیاری کرنی ہے اس کے بعد وہ چلے گئے اور ہم نے دوبارہ ایک کاروبار کے اوپر ویس شروع کر دیں کون سا کاروبار بہتر ہے

img_0.4854946878577186.jpg

img_0.8496477651489232.jpg

img_0.18794965404645836.jpg

I intended to take the hotel and make the hotel my own and work on it but he told me dude the hotel work is very difficult so you don't open the hotel because you never did it so you have a lot of problems I have to do it, so it is better than business, so I asked him to tell me which job is good. If he doesn't want a hotel, then there will be another job, so let me know. Here he said that there are other things. Then, while thinking and doing twenty-two, we came to a conclusion that instead of a hotel, we would build a clothing store, so when we fell behind this clothing store, while doing it, he thought, I have a friend who has a lot of clothes. If he has a big clothes shop, I will tell him that we need clothes for the shop. Can you give us clothes? I will tell him that we need 500,000 clothes for the shop if he gives. Then we will build our shop, so I had his number and I will try to find out from him so that he will not refuse and he will give us clothes so that we can build our shop, then the system of coffee shop will work well. Because we also have the location He said, "I'll talk to him tomorrow about whether he will give us clothes or not." Then he said, "Sit down for a while. I'll talk about tea again." We drank tea again and then of course we left. We sat down and drank tea again and then I told him that I should go because it will be too late and my journey home is too long so I got out of there and Goodbye When I got out of there, I felt hungry on the way, so I stopped at a samosa shop and ate some samosas there. So I hurriedly ate some of the samosas because I was very hungry. After eating, I got out of there.

میرا ارادہ تھا کہ ہوٹل کو لو اور ہوٹل اپنا بنا کر اس کے اوپر کام کرو لیکن اس نے مجھے کہا کہ یار ہوٹلنگ کا کام کافی مشکل ہے تو آپ ہوٹل مت کھولیں کیونکہ یہ تم نے کبھی نہیں کیا تو اس میں تمہیں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا لہٰذا کاروبار سے بہتر ہو تو میں نے اس سے پوچھا کہ آپ بتا دیں کہ کون سا کام اچھا ہے ہوٹل نہیں چاہتا تو کوئی اور کام ہوگا تو سہی تو وہ مجھے بتا دیں یہاں اس نے کہا کہ کام ہیں اس کے علاوہ بھی پھر سوچتے سوچتے اور بائیس کرتے کرتے ہم ایک نتیجے پر پہنچے کے ہوٹل کے بجائے ہم ایک کپڑے کی دکان بناتے ہیں سو ہم اس کپڑے کی دکان کے پیچھے پڑ گئے تو کرتے کرتے کرتے اس نے ایک سوچا کہ میرا ایک دوست ہے کہ اس کی کپڑے کی بہت بڑی دکان ہے تو میں اس سے کہوں گا کہ ہمیں دکان کے لیے کپڑے کی ضرورت ہے کیا آپ ہمیں کپڑا دے سکتے ہو میں اس سے کہوں گا کہ ہمیں پانچ لاکھ کا کپڑا چاہیے دکان کے لیے اگر اس نے دے دیا تو پھر تو ہم اپنی دکان بنا لیں گے لہذا میں اس کا نمبر تھا اور اس سے پتہ کرو نگا کوشش کرتا ہوں کہ وہ انکار نہ کرے اور وہ ہمیں کپڑا دے دیں تاکہ ہم اپنی دکان بنا سکے تو کافی دکان کا نظام اچھا چلے گا کیونکہ لوکیشن بھی ہم نے کافی اچھی دیکھیں جو چلنے کے لئے بالکل ٹھیک جگہ ہے تو اس نے کہا کہ میں کل ان سے بات کروں گا کہ وہ ہمیں کپڑا دے گا یا نہیں دے گا اس کے بعد اس نے کہا کچھ دیر بیٹھو میں چائے کا دوبارہ بول کر آتا ہوں پھر سے چائے پی کر پھر بیشک چلے جانا ہم نے پھر بیٹھ کر چائے پی اور پھر میں نے اسے بولا کہ آپ مجھے چلنا چاہیے کیونکہ کافی دیر ہو جائے گی اور میرے گھر کا سفر بھی کافی لمبا ہے لہذا میں وہاں سے نکلا اور اس سے خدا حافظ بولا اس کے بعد میں وہاں سے نکلا تو راستے میں مجھے بھوک محسوس ہوئی لہٰذا ایک سموسوں کی دکان کے اوپر رکا اور وہاں پر سموسے کھائیں سموسے کافی مزے کے تھے لہٰذا میں کھانے کے بعد وہاں سے نکلا اپنے راستے پر کیوں کہ میں نے اپنے گھر جانا تھا تو جلدی جلدی میں نے سموسے کھائے میں سے کافی اچھے لگے کیونکہ مجھے بھوک بھی زیادہ لگتی تھیں کھانے کے بعد انجوائے کرنے کے بعد میں وہاں سے نکل پڑا

img_0.16291654142720668.jpg

img_0.38883338007040097.jpg

About evening I reached my house. When I reached home, it was a little fresh and then I sat down with my father and talked to him. I sat down with him and drank some tea. Later I got up and went to my friends for a while. When I came back, I had cooked the food.

تقریبا شام کے وقت میں اپنے گھر پہنچ گیا تھا گھر پہنچ کر تھوڑا سا تازہ ہوا اور اس کے بعد میں اپنے ابو کے پاس بیٹھ گیا ان کے ساتھ باتیں کی اور ان کے ساتھ بیٹھ کر میں نے چائے پی کافی حد تک ہم نے اس کے بعد میں اٹھ کر اپنے دوستوں کے پاس کچھ دیر کے لئے چلا گیا واپس آیا تو میں نے کھانا بنایا ہوا تھا اب ہم نے وہ کھانا کھایا اور اپنے ابو لوگوں کے ساتھ کچھ دیر کے لئے بیٹھ گیا

End

In the end I want to tell you a good thing to always control your anger because in anger a person sometimes does something that is not compensated so the time never goes back to be a good person And always control your anger because in anger sometimes a person does a lot of wrong things and does wrong things which are never resolved later, so always control your anger even if someone insults you. If you bow your head with a small smile and walk away, he will surely realize his mistake, it will not diminish your glory, but it will increase your glory and he will fall in your eyes. So never be angry with your siblings, mother, father, friends, enemies in your home, never be angry with anyone for anything wrong in your heart, because these things eat a person inside. So be kind to your parents because tomorrow you will have children and you have to do good deeds. I want permission, always be happy, I pray you guys and remember me in your happiness, Allah Hafiz

آخر میں میں آپ لوگوں کو ایک اچھی بات کہنا چاہتا ہوں کہ ہمیشہ اپنے غصے کے اوپر قابو کریں کیونکہ غصے میں انسان بعض اوقات کچھ ایسے کام کر بیٹھتا ہے جس کی تلافی نہیں ہوتی تو لہٰذا گیا وقت کبھی واپس نہیں ہوتا تو ایک اچھا انسان بننے اور ہمیشہ اپنے غصے کے اوپر قابو رکھیں کیونکہ غصے میں بعض اوقات انسان بہت زیادہ غلط کام کر جاتا ہے غلط باتیں کر جاتا ہے جو کبھی بعد میں حل نہیں ہوتے تو ہمیشہ اپنے غصے کے اوپر قابو رکھے اگر آپ کو کوئی گالی بھی دیتا ہے تو آپ چھوٹی سی مسکراہٹ دے کر اپنا سر جھکا کر چل پڑی تو اس کو ضرور اپنی غلطی کا احساس ہو گا اس سے آپ کی شان میں کمی نہیں آئے گی بلکے اس سے آپ کی شان بڑھ جائے گی اور وہ بندہ اپنی نظروں میں گر جائے گا تو کبھی بھی غصہ مت کریں اپنے گھر میں بہن بھائیوں سے ماں سے والد سے اسے دوستوں سے دشمنوں سے کسی بھی غصہ مت کریں کبھی بھی دل میں کوئی غلط بات کسی کے لئے غصہ حصاد یہ نہ رکھیں کیونکہ یہ چیزیں انسان کو اندر ہی اندر کھاتی رہتی ہیں لہٰذا اپنے ماں باپ کے ساتھ اچھا سلوک کریں کیونکہ کل کو آپ کی بھی اولاد ہونی ہے اور آپ نے اچھے کام کرنے ہیں اس کے ساتھ میں آپ لوگوں سے اجازت چاہتا ہوں ہمیشہ خوش رہیں میری دعا ہے آپ لوگوں سے اور مجھے اپنی خوشیوں میں یاد رکھیں اللہ حافظ

H2
H3
H4
3 columns
2 columns
1 column
Join the conversation now
Logo
Center