Outing with family

Peace be upon you and God's mercy and blessings

How are you all? I hope you are well. I am well too

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

کیسے ہیں آپ سب لوگ امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے میں بھی خیریت سے ہوں

My title is Outing

IMG_20210618_132322.jpg

Today the weather in our city is very lovely and very beautiful. The cool breeze is blowing and all of us family members have made a program that today we go for a walk somewhere and we went to Iqbal Park for a walk.

میرا عنوان ہے آؤٹنگ

IMG_20210612_180056.jpg

آج ہمارے شہر میں موسم بہت ہی پیارا اور بہت ہی خوبصورت ہے ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا چل رہی ہے اور ہم سب گھر والوں نے پروگرام بنایا ہے کہ آج کہیں باہر گھومنے کے لیے چلتے ہیں اور ہم گھومنے کے لیے اقبال پارک میں گئے

IMG_20210611_183506.jpg

We all hurriedly got ready and after getting ready we got in the car and went for a walk together. The park was very beautiful. There were a lot of people coming. There was a lot of rush. They were looking very happy

![IMG_20210611_183747.jpg](

ہم سب لوگ جلدی جلدی یہ تیار ہوئے تیار ہونے کے بعد بعد ہم لوگوں نے گاڑی کروائیں اور ایک ساتھ گھومنے کے لیے چلے گئے پارک بہت ہی خوبصورت تھا کافی لوگ آئے ہوئے تھے بہت زیادہ رش تھا بچے بڑے سب لوگ لوگ موجود تھے اور کافی انجوائے کر رہے تھے بہت خوش نظر آ رہے تھے

IMG_20210611_181823.jpg

The park had swings in a separate ground for children where children can play and people can sit comfortably in one ground. Seating is also arranged and the rest of the people come here for walks and There was also a food arrangement on one side. There were different types of stalls. We can take custom items.

IMG_20210612_181234.jpg

پارک میں بچوں کے لئے ایک الگ گراؤنڈ میں جھولے لگے ہوئے تھے جہاں پر بچے کھیل سکتے ہیں اور ایک گراؤنڈ میں لوگ آرام سے بیٹھ سکتے ہیں بیٹھنے کا بھی انتظام کیا ہوا ہے اور باقی یہاں پر لوگ واک بھی کرنے کے لئے آتے ہیں ہیں اور ایک سائیڈ پر کھانے کا انتظام بھی موجود تھا مختلف قسم کے سٹال لگے ہوئے تھے ہم لوگ اپنی مرضی کے مطابق چیز لے سکتے ہیں

IMG_20210612_181212.jpg

For a while we took the kids to the playland side. There was a plane for the kids here where the kids played a lot of different games and swings and I don't show you how to walk here. The system is built

IMG_20210612_180047.jpg

تھوڑی دیر ہم بچوں کو پلے لینڈ والی سائیڈ پر لے گئے یہاں بچوں کے لئے ایک پلین بنا ہوا تھا جہاں پر بچوں نے بہت سارا مختلف قسم کی گیمز کھیلیں اور جھولےلیے اور میں آپ لوگوں کو نہیں چل کر دکھا دیتی ہوں کہ یہاں پر کس طرح کا سسٹم بنایا ہوا ہے

IMG_20210611_184408.jpg

A small restaurant was built inside the park. We all went inside the restaurant and ate there. We came out without eating at the restaurant. There was an ice cream stall. We got ice from there. We ate the cream and then came back home laughing happily and for a long time we had more time together and more time with family and it feels great to have everyone together. These moments are very memorable in our lives

IMG_20210611_181905.jpg

IMG_20210611_181907.jpg
ایک چھوٹا سا ریسٹورنٹ پارک کے اندر ہی بنایا ہوا تھا تھا ہم سب لوگ ریسٹورنٹ کے اندر چلے گئے اور وہاں جاکر کھانا کھایا اور ریسٹورنٹس کا نہ کھا کر ہم باہر کی طرف آئے تو آئسکریم کی سٹال بھی لگے ہوئے تھے تھے ہم نے وہاں سے آئس کریم لے کر کھائی اور پھر ہنسی خوشی اپنے گھر واپس آ گئے اور کافی ٹائم ہم لوگوں نے پاس میں ایک دوسرے کے ساتھ زیادہ فیملی کے ساتھ ٹائم گزارنے کا مزہ ہی اور ہے اور بہت اچھا لگتا ہے کہ سب لوگ ایک ساتھ مل کر انجوائے کر رہے
ہیں یہ لمحے ہماری زندگی میں بہت ہی یادگار ہوتے ہیں

IMG_20210611_181851.jpg

IMG_20210611_181900.jpg

H2
H3
H4
3 columns
2 columns
1 column
Join the conversation now
Logo
Center