اذان کی فضیلت

Words
91
Reading
1 min
Listen
Play
7y

💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄

    ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم*

         🇵🇰   *آج کا کیلینڈر*  🌤

🔖 23 جمادی الاول 1441ھ 💎
🔖 19 جنوری 2020ء 💎
🔖 06 ماگھ 2076ب 💎

  🌄 *بروز اتوار Sunday* 🌅

🌺 اذان کی فضیلت
🔹 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے بارہ سال اذان دی، اس کے لیے جنت واجب ہو گئی، اور اس کے لیے ہر روز کی اذان کے بدلے ساٹھ نیکیاں، اور ہر اقامت پہ تیس نیکیاں لکھ دی گئیں۔🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ -728»

❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜

اذان کی فضیلت | Ecency