This post is from a low-reputation account and contains an unverified outbound link. Be cautious before clicking external links.
شمالی ستارے کی روشنی جو ہم آج کل دیکھتے ہیں وہ اصل میں شمالی ستارے سے پندرہ سو تراسی میں نکلی تھی۔
روشی جتنا فاصلہ ایک سال میں طے کرتی ہے اسے نوری سال کہا جاتا ہے۔ شمالی ستارہ زمین سے چار سو چونتیس نوری سال کے فاصلے پر ہے۔
اس سے نکلنے والی روشنی کو زمین تک پہنچنے میں چار سو چونتیس سال لگتے ہیں.
مزید دلچسپ اور معلوماتی حقائق پڑھنے کے لئے وزٹ کریں: اردو حقائق