Zindagi ki akhri ghari

Words
93
Reading
1 min
Listen
Play
3M

ہم سب کی زندگی میں ایک ایسا لمحہ آتا ہے جب موت قریب ہو جاتی ہے۔ ڈاکٹری میں کہتے ہیں کہ یہ چند سیکنڈز یا منٹ ہوتے ہیں، مگر اصل بات یہ ہے کہ جب روح نکل رہی ہوتی ہے، تو انسان اپنی پوری زندگی کے لمحوں کو محسوس کرتا ہے۔

ہم یہ نہیں جانتے کہ موت کی اذیت کتنی سخت ہے، لیکن ہم یہ ضرور جان سکتے ہیں کہ اگر ہم انسان کو انسان سمجھیں، اس کی عزت کریں، تو شاید موت کے اس آخری لمحے کی اذیت کم ہو سکتی ہے۔

Zindagi ki akhri ghari | Ecency