Urdu Poetry #01

Words
55
Reading
1 min
Listen
Play
8y

برا سمجھوں انھیں مجھ سے توایساھو نھیں سکتا

کہ میں خود بھی تو ھوں اقبال اپنی نقطہ چینی میں


تیری یاد کا احترام ہے ورنہ کسی روز

روک ہی دوں اس دھک دھک کے تماشے کو


تسلی رکھ اے دل نادان وہ بھی یاد کریں گے،،

ذرا ان کے مطلب کے دن تو آنے دے،،،

Urdu Poetry #01 | Ecency