السلام علیکم
آقا پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فـرمایا لوگوں میں آسانیاں تقسیم کرو سختی نہ کرو اور خوشی کی بات سناؤ نفرت نہ دلاؤ . بخاری جلد اول کتاب العلم :ح69