Breaking news

rajpoot(14)
Published in
#b
Words
72
Reading
1 min
Listen
Play
8y

پشاور خود کش دھماکا، مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل
خیبرپختونخوا کی نگراں حکومت نے پشاور خود کش دھماکے کی تحقیقات کے لئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ( جے آئی ٹی ) تشکیل دے دی ہے ۔

اعلامیے کے مطابق پشاور میں اے این پی رہنما ہارون بلور کے جلسے میںہونے والے خود کش دھماکے کی تحقیقات کے لئے ڈی آئی جی سی ٹی ڈی محمد سلیم مروت کی سربراہی میں ٹیم بنادی ہے۔

x

Breaking news | Ecency