Today I have seen a post written by in which She mentioned, What would I change if I Could go back Five Years her Topic inspired me and I decided to write about my feelings on it.

Image Created With Using Google Gemini.
Going back in time is a completely absurd thing, but sometimes we regret what we have done, which is why we think about it. And who is restricting our thinking? We have complete freedom to think, like the freedom to talk on HIVE, like we can share anything we like on HIVE and no one is stopping us, except if it is something that someone else has already shared or some random thing like SPAM, etc. In the same way, no one can stop us from thinking about our past or future.
In the last months of 2019, I entered the world of cryptocurrency where I first worked on a platform called NOICE.CASH which was a post to earn platform like HIVE, there I worked for a week and made $2, this was the first income of my life. My happiness knew no bounds, I also invited many of my friends to this platform and worked with them and earned dollars.
While working on this platform, I made some new friends, some of whom were earning by working on Telegram, so I also started working on Telegram and started marketing for cryptocurrency projects and also worked as their internal team member with many projects and earned many dollars.
In March 2023, I spoke to on Noise.Cash, he told me about ACTIFIT@ and since then I kept myself busy on HIVE and made some friends here. The members of the
community helped me a lot. Since HIVE is an ecosystem, it takes time to understand it, so I got to learn a lot with the help of these people.
In the first year, I worked hard without any break and improved my HIVE profile a lot, but due to some of my mistakes, my account got blacklisted by , which is why I stopped using HIVE for a long time, but I realized that there is no other platform like HIVE where there is such freedom to write. So now I have appealed to HIVEWATCHERS to remove my account from the blacklist.
I know it is impossible to go back in time, that is why I am trying to correct my mistake by admitting it now. My advice to you is that if you make a mistake that you did not mean to make or later realize that you made a mistake, then instead of dwelling on it or thinking about it, you should admit your mistake, apologize, and sincerely promise yourself not to make that mistake again.
Are you thinking of correcting any of your mistakes?
آج میں نے ایک پوسٹ دیکھی ہے کی لکھی ہوئی ہے جس میں اس نے ذکر کیا ہے کہ اگر میں پانچ سال پیچھے جا سکوں تو میں کیا بدلوں گا/گی؟ اس کے موضوع نے مجھ میں دلچسپی پیدا کی اور میں نے اس کے بارے میں لکھنے کا فیصلہ ۔
وقت میں پیچھے جانا بلکل بے تکی بات ہے مگر بعض اوقات ہمیں ہمارے کیے پر پچھتاوا ضرور ہوتا ہے جس وجہ سے ہم اس بارے میں سوچتے ہیں۔ اور بھلا سوچ پر کس کی پابندی ؟ ہمیں سوچنے کی بلکل آزادی ہے جیسے HIVE پر بات کرنے کی آزادی، جیسے ہم HIVE پر کوئی بھی بات جو ہمیں اچھی لگے ہم شئیر کر سکتے ہیں اور کوئی ہمیں روکنے والا نہیں علاوہ از کے وہ کسی کی پہلے سے شئیر کردہ بات ہو یا کوئی بت تکی بات SPAM وغیرہ۔ بلکل اسی طرح ہمیں ہمارے گزرے وقت یا آنے والے وقت کے بارے میں سوچنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔
2019 کے آخری مہینوں میں، میں cryptocurrency کی دنیا میں داخل ہوا جہاں میں نے سب سے پہلے NOICE.CASH نامی پلیٹ فارم پر کام کیا جو HIVE جیسا پلیٹ فارم یعنی پوسٹ ٹو ارن تھا، وہاں میں نے پہلے ہفتہ کام کیا اور $2 کمائے، یہ میری زندگی کی پہلی آمدنی تھی۔ میری خوشی کی کوئی انتہا نہ رہی، میں نے اپنے بہت سے دوستوں کو بھی اس پلیٹ فارم پر بلایا اور ان کے ساتھ کام کیا اور ڈالر کمائے۔
اسی پلیٹ فارم پر کام کرتے ہوئے میرے کچھ نئے دوست بنے جن میں سے کچھ ٹیلیگرام پر کام کرکے کمائی کر رہے تھے، لہذا میں نے بھی ٹیلیگرام پر کام شروع کردیا اور کرپٹوکرنسی پروجیکٹس کے لیے مارکیٹنگ کا کام شروع کیا اور کافی پروجیکٹس کے ساتھ ان کی انٹرنل ٹیم ممبر کی طرح بھی کام کیا اور بہت سے ڈالرز کمائے۔
مارچ 2023 میں Noise.Cash پر میری بات سے ہوئی، انہوں نے مجھے ACTIFIT@ کے بارے میں بتایا اور جس کے بعد سے میں نے خود کو HIVE پر مصروف رکھا اور یہاں کچھ دوست بنائے
کمیونٹی کے ممبرز نے میری کافی مدد کی چونکہ HIVE ایک ایکوسسٹم ہے اسکو سمجھنے کے لیے وقت لگتا ہے، لہٰذا ان لوگوں کی مدد سے مجھے کافی کچھ سیکھنے کو ملا۔
شروع کے ایک سال میں نے بغیر کسی وقفے سے محنت کی اور اپنی HIVE پروفائل کو کافی بہتر کیا، مگر میری کچھ غلطیوں کی وجہ سے میرا اکاؤنٹ کی بلیک لسٹ میں شامل ہو گیا، جس وجہ سے میں نے کافی دیر تک HIVE استعمال کرنا بند کر دیا، مگر مجھے احساس ہوا کہ HIVE کی طرح کا کوئی بھی اور پلیٹ فارم نہیں ہے کہ جہاں لکھنے کی اتنی آزادہ ہو۔
اس لیے اب میں HIVEWATCHERS سے اپیل کی ہوئی ہے کہ وہ میرے اکاؤنٹ کو بلیک لسٹ سے نکال دیں۔
میں جانتا ہوں کہ وقت میں پیچھے جانا ناممکن ہے اسی لیے میں اپنی غلطی کو تسلیم کرکے اب اسے درست کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ میرا آپ کو مشورہ ہے کہ اگر آپ سے کوئی ایسی غلطی ہو جائے جو آپ کرنا نہیں چاہتے تھے یا بعد میں اندازہ ہو کہ آپ سے غلطی ہوئی ہے، تو بجائے اس پر ڈٹے رہنے کے یا بجائے اس کے کہ آپ اس بارے میں سوچیں آپ کو اپنی غلطی تسلیم کرکے معذرت کرنی چاہیے اور سچے دل سے ارادہ کرنا چاہیے کہ آپ آئندہ وہ غلطی نہیں کریں گے۔
کیا آپ اپنی کسی غلطی کو درست کرنے کا سوچ رہے ہیں؟

