کراچی میں بسنت مقابلہ پیر ہونا ہے جس مے کئی احباب کی شرکت متوقع ہے۔جو کہ 19مارچ کو قیوڈاے کی آفیسر کلب میں ہو گا۔ جس میں کئی نامور شاعر شرکت کریں گے۔ اس کی صدارت پیر زارہ قاسم کریں گے جس میں مہمان خاصوصی عقیل عباس جعفری ہوں گے بسنت میلہ ہم لوگوں کو جشن بہاراں کی ایک یاد دلاتا ہے جس کی یہ مقصد ہو تا ہے کہ بہار کی آمد آمدہے اور ہر طرف پھو ل کھلنے والے ہیں اور خوشیاں مہکنے والی ہیں۔