جان پہچان / Recognition/ introduction

Words
45
Reading
1 min
9y
Listen to this post
~1 min

انسان کےلئے جان پہچان کروانا ضروری ہے نام سے شکل و صورت سے حالانکہ اصل پہچان اسکے اعمال ہوتے ہیں مگر چونکہ دستور دنیا ہے اسلئے تعارف کی رسم نبھانی ضروری ہے میرا نام مہوش ہے میں اپنی پہچان ڈھونڈنے کے سفر پر ہوں ۔

جان پہچان / Recognition/ introduction | Ecency