Very beautiful mind blowing thought.

Words
45
Reading
1 min
Listen
Play
8y

صبح کی نیند انسان کے ارادوں کو کمزور کرتی ہے،
منزلوں کو حاصل کرنے والے کبھی دیر تک سویا نہی کرتے ۔۔

وہ قوم آگے بڑھتی ہے جو سورج کو جگاتی ہے،
وہ قوم پستی میں چلی جاتی ہے جن کو سورج جگاتا ھے ۔۔۔

Very beautiful mind blowing thought. | Ecency