Poetry

Words
27
Reading
1 min
Listen
Play
8y

کوئی بھی کسی کی ملکیت نہیں ہوتا••
پر پھر بھی ہم چاہت میں••
اتنے پاگل ہوجاتے ہیں••
اور خواہش کرنے لگتے ہیں••
کہ وہ صرف ہمارا ہو•••

                 ![image](https://img.esteem.ws/n8hyeobn1l.jpg)
Poetry | Ecency