I Am A Winner

Words
335
Reading
2 min
Listen
Play
9y

آپ کا پورا مستقبل صرف ایک فیصلے پر منحصر ہوتا ہےکیس میں آپ کیا فیصلہ کرو گےصحیح فیصلہ کر لیا تو زندگی بدل جائے گی غلط فیصلہ کر لیازندگی
.بگڑ جائے گیایک طرف ہے جو آپ کرنا چاہتے ہو جو آپ بننا چاہتے ہو اور دوسری طرف ک دنیا ہے جو آپ سے کروانا چاہتی ہے.جس انسان میں یہ حوصلہ ...نہیں ہیں کہ میں اپنی زندگی کا فیصلہ خود کرو وہ اپنی زندگی میں کیا کرے .مال و تجربے نے مارا بھی آپ کو جوتوں سے مارا چپلوں سے مارا
یہ ہو گئی ایک منٹ کی ماریا پوری زندگی مرواتے رہو گے.آپ کے گھر والے آپ کے پیچھے پڑے ہیں بیٹا کوئٹہ جاؤ کوئٹہ جاؤانجینئرنگ میں داخلہ لینا ہیلیہے لینا ہ لینا ہے.ہ اپنے اپنے گھر والوں کے کہنے پر داخلہ لے لیا ایک سال پڑھائی کی دوسرے سال پڑھائی کی تیسرے سال میں فیل ہوگئےاس ناکامی کی ذمہ داری
.کس کی ہے اور اس ذمہ داری کو قبول کرنے کے لیے کیا چاہیےحوصلہ
میرےپائوںحوصلہ
ہارنے کے بعد بھی آپ کے اندر یہ حوصلہ ہے کہ میں پھر جیتو گا پھر ہارون گاپھر جیتو گا جب میں اتنی بری حالت سے اٹھوں گا تو میں کیا ہوگاہر ایک کے اندر کوئی نہ کوئی طاقت ہے کچھ نہ کچھ ہےبس اس کو ڈھونڈنا ہے کہ میری طاقت کیاہے.جب آپ کے اندر یہ خواہش پیدا ہوگی کہ بھائیمیرےاندر کیا طاقت ہے میں کیا کر سکتا ہوںجو اس پوری دنیا میں کسی میں نہیں ہیںتو آپکو آپکے اندر سے جواب ملنا شروع ہوجائیں گےاگر میں یہ کر سکتا ہوں تو میں یہ بھی کر سکتا ہوںجب آپ نے یہ ارادہ کر لیا کہ میں نے یہ کام کرنا ہے تو دنیا کی کوئی طاقت آپ کو نہیں روک سکتی.ارے ملے گا بھائی ملے گا اتنا ملے گا کہ آپ اپنے سپنے میں بھی نہیں سوچ سکتےکھلاڑی تو بنوں اپنے فیلڈ کے کھلاڑی تو بنوںایک دن یہ دنیا تمہارے آگےجھک جائے گی.آج
ہی سے محنت کرنا سٹارٹ کریںاور اپنی منزل کا تعین کریں
ha.png
image source (Google user rights) شکریہ

I Am A Winner | Ecency