Dua دعا

hira16899(28)
Published in
#dua
Words
50
Reading
1 min
Listen
Play
8y

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی

یااللہ ہم سب کے کبیره وصغیره گناه معاف فرما اور جو بیمار ہیں انہیں شفا کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرما، ہم سب کو ماں باپ کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرما
آمین یارب العالمین بجاہ سید المرسلین علیہ افضل الصلاۃ والتسلیم

31669413_2048033218749167_3912625815501668352_n.jpg

Dua دعا | Ecency