What is Bitcoin in Urdu 2017

Words
278
Reading
2 min
Listen
Play
9y

اسلامُ علیکُم دوستوں آج میں آپ سب کو ایک ایسی کرنسی کے بارے بتانے جا رہا ہوُں جو اس وقت پوری دنیا میں ٹاپ پر جا رہی ہے اور اس کو اپنی آمدنی کا کیسے ذریع بنا سکتے ہیں وہ بھی مُفت جی ہاں مُفت میں تو آگے چلتے ہیں کہ یہ کیا چیز ہے اور مفت میں کیسے ہم اس سے آمدنی کر سکے گے اِس کرنسی کا نام یہ ہے Bitcoin یہ کیا ہے اور کیسے ہم اس سے فری گھر بیٹھ کر پیسے کما ئے گے ذرا توجہ فرمائے جنوں نے پہلی مرتبہ اس کے بارے میں سُنا ہے وہ اس
مضمون کو ضرور پڑھے۔
اِس وقت ایس کرنسی کا ریٹس اُوپر جا رہا ہے یہ بیس ہزار سے شروع ہوا تھا اب اس کا ریٹس مزید گروٹھ کر رہا ہے اس وقت اسکا ریٹ ہے پندرہ سو ڈالرز
ابھی

مزید اُوپر جا ئے گا۔

نئے صارفین متوجہ ہوں سب سے پہلے آپ اپنا ایک آن لائن اکوئنٹ بنائےِ اُن سا ئیٹس کے لینکس میں پوسٹ ک دیتا ہون وہ یہ ہیں۔
کائین بیس اور بیٹریکس اور تیسری بلاک چین یہ وہ سائیٹس ہیں جہاں آپ نے اپنا ایک اڈریس بنانا ہے پھر اس اڈریس کو میرے سائیٹ پر جتنے لِنکس پوسٹ کیے ہوئے ہیں اُن لِنکس پر جا کر اپنا والٹ اڈریس پوسٹ کرنا ہے اور کپیچا حل کرے اور فری میں آپ کو بی ٹی سی ستو شے ملے گے ۔
اگر آپ ہر روز اِن ساری ویب سائیٹوں پر کام کرے تو مہنے میں آپ کافی فری آمدنی کر سکے گے یہ تمام لِنکس پے کرنے والے ہیں کوئی فراڈ نہیں ہے آپ
ایک دفعہ ضرور اسکوں چیک کریں اور پھر بتائیں۔

What is Bitcoin in Urdu 2017 | Ecency