Pathan's fun

Words
35
Reading
1 min
8y
Listen to this post
~1 min

پٹھان بیوی کو
گھمانے کیلیے
قبرستان لے گیا .

بیوی نے کہا

یہ کیا گھومنے کی
جگہ ھے ؟

پٹھان نے کہا

پاگل کی بچی...!
یہاں آنے کیلئے لوگ مرتے ھیں
تو نخرے کرتی ھے...!