آج کی میری ڈائری

Words
506
Reading
3 min
Listen
Play
2y

اسلام علیکم شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم فرمانے والا ہے میری آج کی ڈائری میں صبح سویرے اٹھی ہوں اور نماز پڑھی ہے اور پھر ناشتہ بنایا ہے پھر امی کو ناشتہ کے لئے بولیا ہے اور امی کو ناشتہ دیا ہے اور پھر ابو کو اٹھایا ہے اور ان کو ناشتہ کروایا ہے پھر بچوں کواُٹھایا ہےاور ناشتہ کروایا پھر بھائی کے لئے ناشتہ بنایا ہےاس کے بعد کچھ کام کیے ہیں اور پھر برتن دھوئے اور پھر سکول کے لیے تیار ہوئی بچوں کی تو چھٹی تھی پر ٹیچر کی حاضری تھی اور میں سکول پہنچی تو سب ٹیچر سکول میں آئی ہوئی تھی سب ٹیچر نے مل کر کڑھائی بنائی کسی نے پیاز کاٹے کسی نے گوشت کاٹا کسی نے گوشت دھویا ہے اور پھر لہسن کاٹا ہے اور پھر آگ جلائی اور اینٹے اکٹھی کی اور پھر اینٹے سیٹ کی اور پھر اوپر رکھی اور اوپر پتیلا رکھا ہے لکڑیاں اکھٹی کی ہے اور پھر آگ جلائی ہے گھی نمک مرچے ٹماٹر کڑھی میسلا سب چیزے سیٹ کر کے رکھی ہے اور پھر بنایا ہے آدھے گھنٹے میں کڑھی تیار ہو گی پھر کارپیٹ بچھائی ہے اور پلیٹے دوھئی ہیں اور سب نے مل کر کھایا

IMG-20250125-WA0276.jpg

IMG-20250125-WA0275.jpg

اور پھر کوک پی ہے بہت مزہ آیا ہے پھر گھر آئی تو مہمان آئے ہوئے تھے بچوں کو بیسکٹ لے کر دیے ہیں اور پھر چائے بنائی اور سب کو میں نے چائے دی پھر بچوں کو چکن پوپ لے کر دیے ہیں اور وہ کھائے ہیں اس کے بعد ایک شادی تھی اور پھر تیار ہوئے ہیں ہم ادھر گے ہیں ادھر پہنچے سب کو ملے ہیں کھایا پیایا ہے اور دلہن لینے جانا تھا پھر بکھر سے دلہن لینے گئے ہیں بہت مزہ آیا ہے دلہن کے گھر پنچے تو ادھر کچھ رسمیں کرنی تھی وہ کی ہیں اور دلہن کی گاڑی آگی اس کو گاڑی میں بیٹھایا ہے اور پھر اس دلہن کو گھر بھیج دیا اور ایک میانوالی سے دلہن لینے چلے گئے دو بھائیوں کی شادی تھی ادھر پھر پہنچے تو ان کے گھر رسمیں کی ہے اور پھر دلہا اور دلہن کو اکٹھا بٹھیا ہے اور فوٹو شوٹ کی ہے اور کھانا کھایا ہے اور پھر واپسی ہوئی ہے اور بہت اچھا ماحول تھا بہت انجوائے کیا سب نے اور سب کی فوٹو شوٹ ہوئیپھر گھر آئی. تو مہمان آ ئے ہوئے تھے پھر بھائی کو کال کی کے باہر سے کھانے پینے کی چیزے لیتے آنا اور گھر بھی آجو بھائی نے کہا ٹھیک ہے میں آفس سے چھٹی کرکے آ تا ہوں اور بازار سے سامان بھی لیتے آوں گا اور سموسےکھائے

IMG_20250125_115500.jpg

IMG_20250125_115455.jpg

لے ائے بھائی تنے تک میں نے مہمانوں کو چائے پانی کیا ہے اور بھائی آ گئے پھر بھائی کے پاس فروٹ تھا اور میں نے سب کو کاٹ کر دیا پھر انہوں نے کھایا ہے مالٹے کاٹ کر دیے ہیں اور وہ کھائے ہیں اس کے بعد ان کے ساتھ بچے بھی تھے ان کو شوپ پر لے کر گی ہوں اور وہاں سے چیز لے کر دی ہے
IMG_20250125_161617.jpg

IMG_20250125_110242.jpg

آج کی میری ڈائری | Ecency