If it's a fashion, women will wear shuttlecock instead of Burqa. Congrats! The designers are working on it. Abaya, Hijab like Arab fashion is in.
خدا لگتی ہے کہ فیشن کے نام پر خواتین روائتی برقعہ چھوڑ شٹل کاک یعنی ٹوپی برقعہ کو بھی حرز جاں کر سکتی ہیں.
مبارکباد پہنچے, پچھلے تین چار برس سے فیشن ڈئیزانرز اس پر کام کر رہے ہیں, عرب فیش, یعنی عبایا اور حجاب وغیرہ اب in ہوا جاتا ہے.