صج مین نے چہل قدمی بلکل نہیں کی اور صبح سویرے میں ایک فوتگی کی فاتحہ خوانی پڑھنے کے لیے موٹر ساہکل پر گیا۔اور ادھر قران خوانی میں حصہ لیا۔اور پھر قرآن خوانی کے بعد لنگر کھایا۔لنگر میں حلوہ پلاو تھا۔اسطرح میں پھر میں گھر واپس آ گیا گھر آکر میں نے گیم کھیلی اور اسطرح وقت گزرا۔سکول کے بچوں کے لیے اساہمنٹ تیار کی اور کچھ وقت بچوں کے ساتھ گزرا اب میں پچھلے دن کی یہ روپورٹ لکھ رہا ہوں۔
بہت شکریہ میری یہ پوسٹ پڑھنے کا آپ سب خوش رہو آباد رہو۔
This report was published via Actifit app (Android | iOS). Check out the original version here on actifit.io