This content got low rating by people.

My Actifit Report Card: October 3 2021

Hello to all my friends. I hope you are all well. I am well and I want to talk to you. When I woke up early this morning, it was 6 o'clock. First, like every day, I went to the bathroom to take a shower. When I came back after bathing, I had breakfast. After breakfast I drank tea. After drinking tea, I went for a walk in my fields for a while. Today the weather in our village was very good, the sky was overcast and the heat was much less than before. After a while I came back home and it looked like it was going to rain. When I got home, my family told me to get some potatoes from the shop quickly. We are going to make chips. I went to the shop to get some potatoes. I chatted and then came back home. It was 10 o'clockتمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم ۔ امید کرتا ہوں آپ تمام خریت سے ہوں گے میں خیریت سے ہوں اور آپ کی بات کرنا چاہتا ہوں ۔آج جب میں صبح سویرے جاگا تو اس وقت6 بجے کا ٹائم تھا ۔ سب سے پہلے ہر روز کی طرح میں نہانے کیلے واش روم چلا گیا ۔ جب نہا کر واپس آیا تو میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے چائے پی ۔ چائے پینے کے بعد میں تھوڑی دیر کے لئے اپنی فصلوں میں گھومنے پھرنے کے لیے چلا گیا ۔ آج ہمارے گاؤں کا موسم بہت اچھا تھا آسمان پر بادل چھائے ہوئے تھے اور گرمی پہلے سے بہت کم تھی ۔ تھوڑی دیر بعد میں گھر واپس آگیا ایسے لگتا تھا کہ ابھی بارش آجائے گی ۔ جب میں گھر پہنچا تو گھر والوں نے کہا آپ دوکان سے جلدی سے آلو لے آئیں ہم نے چپس بنانے ہیں میں دوکان سے آلو لینے چلا گیا جب میں دوکان سے واپس آرہا تھا تو مجھے راستے میں میرا دوست ملا اس کو جوس پیلیا دوکان پر تھوڑی سی گپ لگائی اور پھر گھر واپس آگیا اس وقت 10بجے کا ٹائم تھا
img_0.1320594480913159.jpgimg_0.277476862512699.jpg


This report was published via Actifit app (Android | iOS). Check out the original version here on actifit.io


6171
Daily Activity
Height
175 cm
Weight
80 kg
Body Fat
50 %
Waist
cm
Thighs
cm
Chest
36 cm

H2
H3
H4
3 columns
2 columns
1 column
Join the conversation now