This content was muted by Actifit moderators for not following community guidelines.
RE: RE: My Actifit Report Card: November 16 2021
You are viewing a single comment's thread from:

RE: My Actifit Report Card: November 16 2021

RE: My Actifit Report Card: November 16 2021

السلام علیکم
جناب آپ کی پوسٹ ماشاءاللّٰه‎ روز بروز بہتر ھوتی جا رھی ھے۔
@jugnoo
جگنو کی طرح آپ بھی اس سے روزانہ پیسے کما رھے ھیں بلکہ آپ کی ایک پوسٹ تو الحمداللّٰه‎ پانچ سو کما لیتی ھے۔ میرا بھی بہت دل چاہتا ھے کہ میں یہ ایپ استعمال کر کے پیسے کمائوں لیکن یہ مجھے استعمال کرنی نہیں آ رھی۔ میں نے جگنو کو بھی کہا ھے اور آپ سے بھی گزارش ھے کہ ایک پوسٹ لکھ دیں کہ اس ایپ کو کیسے استعمال کرتے ھیں۔ بہت مہربانی ھو گی آپ کی۔
اللہ حافظ۔
آپکے جواب کا منتظر ھوں۔

H2
H3
H4
3 columns
2 columns
1 column
Join the conversation now
Logo
Center