Urdu poetry #13

Words
137
Reading
1 min
Listen
Play
8y

IMG_20180714_171755.jpg

4.png

اب تو حال چال بھی نہیں پوچھتے
لگتا ہے غرور آج کل عروج پر ہے 🔥

2.png
جب آخری ملاقات ھوتو ہنس کر دیکھ لینامجھے
کیاپتہ اگلی بار تنھا کو
کفن میں دیکھو اور تم ہنس بھی نہ پاؤ-

4.png
میں آپکو چهوڑ کے کبھی نہیں جاءوں گی
یہ #چونا مجھے بھی لگ چکا ہے 😂😂😂😂

2.png
میں اسے اپنا بنا نا سکا ہزار ہا کوششوں کے بعد

وہ کسی اور کا بھی نا بن پایا مجھ سے بچھڑنے کےبعد

4.png

الــــــــــــــــــوداع اے غمِ یار
آج تیری جان چھوڑ دینگے

لکھ کر خـــــــــــــــود کو بیوفا قلم توڑ دینگے

2.png

کہیں کھو گئی ہیں خوشیاں میری

وہ شخص روٹھ گیا ہے جب سے..
4.png

پہلے عاشق، پھر نادان، اور اب شرابی کہنے لگے،،!!!

دیکھ تیرے عشق میں -- ھم ترقی کرنے لگے،،!!!
2.png

جب تمھیں لگے_______ تم میرے ہو☺

پھر دیر مت کرنا__________ آنے میں...💖💖
4.png