روزہ افطار کرتے وقت کی دعائیں

Words
114
Reading
1 min
Listen
Play
8y

روزہ افطار کرتے وقت کی دعائیں

ذَهَبَ الظَّمَاُ وَابْتَـلَّتِ الْـعُرُوْقُ وَثَـبَتَ الْاَجْرُ اِنْ شَاۗءَ اللّٰهُ

پیاس چلی گئی اور رگیں تر ہوگئیں اور اگر اللہ نے چاہا تو اجر ثابت ہوگیا۔روزہ افطار کرتے وقت کی دعائیں

اَللّٰهُمَّ اِنِّيْٓ اَسْئَلُكَ بِرَحْمَتِكَ الَّتِيْ وَسِعَتْ كُلَّ شَىْءٍ اَنْ تَغْفِرَ لِيْ

اے اللہ! بیشک میں تجھ سے تیری رحمت کے ذریعے سے سوال کرتا ہوں، جس (رحمت) نے ہر چیز کو گھیر رکھا ہے کہ تو مجھے بخش دے۔

افطاری کروانے والے کے لیے دعا

اَفْطَرَ عِنْدَكُمْ الصَّاۗئِـمُوْنَ وَاَكَلَ طَعَامَكُمُ الْاَبْرَارُ وَصَلَّتْ عَـلَـيْكُمُ الْـمَلاۗئِكَةُ.

روزے دار تمہارے ہاں افطار کرتے رہیں اور نیک لوگ تمہارا کھانا کھاتے رہیں اور اللہ کے فرشتے تمہارے لیے دعائیں کرتے رہیں۔

www.theislam360.com

روزہ افطار کرتے وقت کی دعائیں | Ecency