This content was muted by Weekend Experiences moderators for not following community guidelines.
تمام دوستوں کو میری طرف سےاسلام و علیکم دوستو آج میں آپ سے کچھ شیئر کرنا چاھتا ہوں میں اور میرے کچھ دوستوں نے مل کر پلان کیا ہے کہ ہم اس سوسائٹی میں رہ کر غریب اور مستحق لوگوں کی بھلائ اور فلا ح و بہبود کے لئے سوشل ورک سٹارٹ کیا جائے جس میں درج ذیل کاموں کو مدنظر رکھا جائے گا۔
غریب اور مستحق لوگوں کیلئے راشن کا انتظام
غریب اور مستحق افرا د کی معالی معاونت
غریب اور بیمار مریضوں کے لیے ادویات کی فراہمی شامل ہے ۔
تمام دوستوں خصوصی اوورسیز سے درخواست ہے کہ اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں ان