کل والا،آج کا ہِلال ہے

soul1(33)
Published in
#farque
Words
64
Reading
1 min
Listen
Play
8y

کل والا،آج کا ہِلال ہے

🌙🌙🌙🌙🌙🌙
یہ تو دِید کا حال ہے
کل والا مگر ہِلال ہے
یہ نتیجہء اصرار ہے
جی کابنا جنجال ہے
لغو ان سے گفتگو
سمجھانا محال ہے
قمر بن کے ہلال نے
دکھایااپنا اُمآل ہے
تنقید اُلٹے کر گئے
یہ صورتِ حال ہے
تصدیق کو رد کیا
خلاف کاکیا اُبال ہے
کیا کہتے فاس جی
بےوجہ قیل قال ہے

کل والا،آج کا ہِلال ہے | Ecency