بہت پیارا اور خوبصورت رنگ والا طوطا

Words
65
Reading
1 min
Listen
Play
7y

طوطے بہت سارے قسم کے ہوتے ہیں اور ان کے رنگ بھی بہت سارے ہوتے ہیں ایک مکمل ہرے رنگ کا طوطا ہے جس کے گلے میں لال رنگ کی گانی بنی ہوتی ہے اس طوطے کا رنگ میں بہت خوبصورت ہے اور چھوٹے آسٹریلین طوطے ہوتے ہیں ان کے کل بہت پیارے اور خوبصورت ہوتے ہیں

Source by:internet free images

بہت پیارا اور خوبصورت رنگ والا طوطا | Ecency