آئل پینٹنگ آرٹ فوٹو

Words
65
Reading
1 min
Listen
Play
7y

اس فوٹو میں رات کے وقت کی منظر کشی کی گئی ہے اور بلب کی روشنی کا منظر بھی دکھایا گیا ھے ایک لمبی مگر اترائی والی گلی ہے اس گلی فرش پتھروں کا بنایا ہوا دکھایا گیا ہے جیسے کہ پہلے بنائے جاتے تھے اور میں نے ایسے بنے ہووے فرش انگلش فلموں میں دیکھے تھے

Source by:internet free images

آئل پینٹنگ آرٹ فوٹو | Ecency