This post is from a low-reputation account and contains an unverified outbound link. Be cautious before clicking external links.
السلام علیکم
حضرت عباس رضی اللہ عنہ سےروایت ہے:
آقا علیہ السلام نے منبر پر کھڑے ہوکر اپنا میلاد بیان فرمایا
(مشکوۃ،ص:512)
تمام اہل ایمان کو عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم بہت بہت مبارک