This post is from a low-reputation account and contains an unverified outbound link. Be cautious before clicking external links.
السلام علیکم
مومن دنیا میں پردیسی ہوتا ہے اس لئے دنیا کی ذلتوں مشکلوں سے گھبراتا نہیں اور دنیا کی عزتوں کا خواہشمند نہیں ہوتا
حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالی عنہ(میزان الحکمت جلد1.ص103)