My Actifit Report Card: October 8 2021

Words
199
Reading
1 min
Listen
Play
5y

alt

السلام علیکم دوستو میں آپ کے لئے سورج کے غروب ہونے کی چند خوبصورت تصاویر لے کر حاضر ہوئے ہیں امید ہے آپ کو میری یہ تصاویر میں نے شام کے وقت سورج کے طلوع ہونے کے لی ہیں 5 بجے جب بارش ختم ہوئی تو آسمان پر ہلکے بادل چھائے ہوئے تھے اور سورج غروب ہو رہا تھا میں واک کرنے کے لیے گیا ہوا تھا دریا کے کنارے پہنچے تو وہاں پر میں نے سورج کے غروب ہونے کی تصاویر لیں یہ منظر بہت خوبصورت تھا اس طرح کے مناظر فوٹوگرافر کے لیے بہت حسین مناظر ہوتے ہیں ہم بہت خوش قسمت ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے ہمارے ملک میں سندھ جیسا بڑا دریا دیا اور تھر پارکر جیسا سحرا دیا اور قراقرم اور ہمالیہ جیسے پہاڑی سلسلے دیے یہ ہمارے ملک کی خوبصورتی ہے اور دنیا کا بہترین نہری نظام بھی ہمارے ملک میں ہے اور چار موسم بھی ہمارے ملک میں پاۓ جاتے ہیں جوکہ دوسرے ممالک میں نہیں ہیں مجھے امید ہے کہ آپ کو میری آج کی فوٹوگرافی بہت اچھی لگے گی
This report was published via Actifit app (Android | iOS). Check out the original version here on actifit.io


5083
Daily Activity

My Actifit Report Card: October 8 2021 | Ecency