لفظ حضرت میں چھپا راز کیا ھے؟

Words
75
Reading
1 min
8y
Listen to this post
~1 min


حضرت اور حضور کے معنی ھیں کسی کا حاضر اور موجود ہونا اگر حضرت یا حضور کا لفظ حضرت محمد ص کے نام کے ساتھ نا بولا جائے توکلام کرنے والے کو بے ادب سمجھا جاتا ہے تو جو کہتے ہیں کہ حضور ص حاضر نہیں ھیں تو ان کو سوچنا چاہئے مولا نے حضرت کے لفظ کوقیامت تک انکے نام سے کیوں جوڑا ھے اور حضرت کا معنی ھی کسی کا حاضر ھونا ھے۰

لفظ حضرت میں چھپا راز کیا ھے؟ | Ecency