ایک آخری بات کہوں تم سے آج کی رات

Words
35
Reading
1 min
Listen
Play
9y

ایک آخری بات کہوں تم سے آج کی رات
دل سے اتر گئے هو جاو مجهے سونے دو
ضبط کے بندهن سب ٹوٹ گئے جان جہاں
درد کے ماروں کو جی بهر کے رونے دو

ایک آخری بات کہوں تم سے آج کی رات | Ecency