Greetings!
Screenshot from Google Play Store.
Hope you are all well! It was on 4th March 2023 when I joined the Hive platform, which came to me with the help of @AadilMir. First at Hive I worked on the Actifit decentralized app.
Click here to join Actifit with me
For all those who are on Hive but don't know about Actifit, for those who are new to Actifit. I am going to write about the features of Actifit which I will officially start tomorrow. Today's session only included an introduction to Actifit, see the rest in tomorrow's post.
امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیر و عافیت سے ہوں گے! یہ بات چار مارچ 2023 کی ہے جب میں نے Hive پلیٹ فارم کو جوائن کیا, جو کہ عادل میر کی بدولت مجھ تک پہنچا۔ Hive پر سب سے پہلے میں نے Actifit ڈسینٹرلائزڈ ایپ پر کام کیا۔
میرے ساتھ Actifit پر جوائن ہونے کے لیے یہاں کلک کریں
میں ان تمام لوگوں کے لیے جو Hive پر تو موجود ہیں لیکن Actifit کے بارے میں نہیں جانتے, ان لوگوں کے لیے جو Actifit پر نئے آئے ہیں. Actifit کے فیچرز کے بارے میں لکھنے جا رہا ہوں جس کا باقاعدہ اغاز میں کل سے کروں گا۔ اج کے اس سیشن میں صرف Actifit کا تعارف ہی شامل تھا باقی ملتے ہیں کل والی پوسٹ میں۔
Now what is this Actifit decentralized application? How does it work? So let's try to understand the story behind it.
In fact, Actifit aims to create a decentralized application to eliminate laziness from the world. For example, for those people who are slow in everything this application was introduced, the CEO of Actifit is @MCFarhat.
اب یہ Actifit ڈیسنٹرلائز ایپلیکیشن کیا ہے؟ کیسے کام تا ہے؟ تو چلیں اس کے پیچھے کی کہانی کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔
دراصل Actifit ڈیسنٹلائزڈ ایپلیکیشن کو بنانے کا جو مقصد ہے وہ دنیا سے سستی کو ختم کرنا ہے۔ مثلا وہ لوگ جو ہر کام میں سست روی کا شکار ہوتے ہیں ان کے لیے یہ ایپلیکیشن متعارف کروائی گئی، جس کے سی ای او کا نام ایم سی فرحت ہے۔
If I were to explain Actifit to you in simple terms,So I will describe it in this sentence.
Yes!
You can also earn dollars using Actifit. All you have to do is to take as many photos as you want of your daily routine, what you have done and upload it to the Actifit application which you will find on the Google Play Store to describe with your own words. That is to describe the work you did throughout the day.
اگر میں آپ کو Actifit کے بارے میں اسان الفاظ میں بیان کروں، تو میں اس کو اس جملے میں بیان کروں گا۔
جی ہاں
! آپ Actifit کو استعمال کرتے ہوئے ڈالرز بھی کما سکتے ہیں۔ آپ نے کرنا صرف یہ ہے کہ اپنی روز مرہ کی روٹین یعنی جو کام آپ نے کیا ہو اس کی ایک یا دو تصاویر یہ جتنی آپ چاہیں اتنی تصاویر لے کر Actifit ایپلیکیشن جو آپ کو گوگل پلے سٹور سے مل جائے گی وہاں پر آپ نے اسے اپنے الفاظ کے ساتھ بیان کرنا ہے۔ یعنی پورے دن میں جو کام آپ نے کیا اس کو بیان کرنا ہے۔
Actifit is the First Social Cross-Chain, Multi-Reward, Move-to-Earn Gamified Project.
ایکٹیفٹ پہلا سوشل کراس-چین، ملٹی-ریوارڈ، موو-ٹو-ارن گیمفائیڈ پروجیکٹ ہے۔
You can earn Afit Tokens in three simple steps,
1 Download Actifit Mobile Application from Google Play Store.
2 Do your Daily Activities and reach at minimum of 5k steps.
3 Post your Activities of the day with Application.
آپ تین آسان مراحل میں Afit ٹوکن حاصل کر سکتے ہیں،
1 گوگل پلے سٹور سے Actifit موبائل ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں۔
2 اپنی روزانہ کی سرگرمیاں کریں اور کم از کم 5k قدموں پر پہنچیں۔
3 ایپلیکیشن کے ساتھ اپنی دن کی سرگرمیاں پوسٹ کریں۔
Afit token is available to buy on different Networks
ایفٹ ٹوکن مختلف نیٹ ورکس پر خریدنے کے لیے میسر ہے۔
Hive-Engine.com (Which is Hive Version)
Actifit Defi
PanCakeSwap
Digifinex
Dex-Trade
Because of its subtleties, it is important to discuss it in detail. Will do that in one of next Part.
اس کی باریکیوں کی وجہ سے اس کو تفصیلا بیان کرنا ضروری ہے۔ کسی اگلے حصے میں یہ لکھوں گا۔
Actifit has been Build on Hive, Blurt and Binance Smart Chain.
ایکٹیفٹ ٹوکن کو Hive، Blurt اور Binance Smart Chain پر بنایا گیا ہے۔
انگلش میری پہلی نا ہی دوسری زبان ہے، کبھی کبھار میں گوگل ٹرانسلیٹر کا استعمال کرتا ہوں۔
تمام الفاظ اور تصاویر میری ہیں، ان کے علاوہ جن کے سورس کا لنک ہے۔
پوسٹ پر اَپ ووٹ اور اپنا کمنٹ کرنے میں نہ ہچکچائیں ، یہ مجھے حوصلہ دے گا۔
پڑھنے اور اپنا وقت گزارنے کے لیے آپ کا بہت شکریہ۔
Image Created With Canva