Greetings!
It was yesterday when I took oath to write about the features of Actifit (Actifit is a DApp on Hive Blockchain) and I wrote introduction there. Today I will try to write about the man Page of Actifit Mobile Application you can get it from Google Play Store.
At first let me share the details and the names of Buttons which you'll get on main Page of Actifit Mobile Application.
If you don't have account on Actifit but you're a User of Hive.Blog you simply can log-in with using your Hive Log-in data otherwise Get Actifit Account here.
یہ کل کا دن تھا جب میں نے Actifit کی خصوصیات کے بارے میں لکھنے کا حلف اٹھایا (Actifit Hive Blockchain پر ایک DApp ہے) اور میں نے لکھا وہاں کا تعارف۔ آج میں Actifit موبائل ایپلیکیشن جو آپ اسے Google Play Store سے حاصل کر سکتے ہیں کے مین پیج کے بارے میں لکھنے کی کوشش کروں گا۔
سب سے پہلے مجھے تفصیلات اور بٹنوں کے نام بتانے دیں جو آپ کو Actifit Mobile Application کے مرکزی صفحہ پر ملیں گے۔
اگر آپ کے پاس Actifit پر اکاؤنٹ نہیں ہے لیکن آپ Hive.Blog کے صارف ہیں تو آپ اپنے Hive لاگ ان ڈیٹا کو استعمال کرکے لاگ ان کر سکتے ہیں بصورت دیگر Actifit اکاؤنٹ یہاں حاصل کریں۔
This is how the main page of Actifit Looks like after opening the App.
For me it is hard to describe the full page in just a single post. So, I'll try in 5 parts and that will be easy to understand for you and will be easy for me to write on lol.
In this post I'll write about the Top Buttons which you can see on your Mobile Screen of Actifit.
ایپ کھولنے کے بعد Actifit کا مرکزی صفحہ اس طرح نظر آتا ہے۔ میرے لیے پورے صفحے کو صرف ایک پوسٹ میں بیان کرنا مشکل ہے۔ لہذا، میں 5 حصوں میں کوشش کروں گا اور یہ آپ کے لیے سمجھنا آسان ہوگا اور میرے لیے لکھنا آسان ہوگا 😆۔
اس پوسٹ میں میں ان ٹاپ بٹنوں کے بارے میں لکھوں گا جو آپ اپنے موبائل میں ایکٹیفٹ کی سکرین پر دیکھ سکتے ہیں۔
1۔ یوزر کے نام کے ساتھ پروفائل بٹن
2۔ سیٹنگز
3۔ نوٹیفکیشنز
4۔ والٹ
5۔ صارف کا درجہ
6۔ آر سی
7۔ نئے آنے والوں کے لئے بٹن
When you will click on your Profile which is available with your username on Actifit Application, you'll be redirected to Actifit.io website where you can see your profile and you can make some changes if you want too make.
جب آپ اپنے پروفائل پر کلک کریں گے جو Actifit ایپلیکیشن پر آپ کے صارف نام کے ساتھ دستیاب ہے، آپ کو Actifit.io ویب سائٹ پر بھیج دیا جائے گا جہاں آپ اپنا پروفائل دیکھ سکتے ہیں اور اگر آپ کچھ تبدیلیاں کرنا چاہتے ہیں تو کر سکتے ہیں۔
If you are a long-time Hive user, you will know that you can take your post earnings either to HP only and then to HP and HBD. In this setting of Actifit you can determine the rewards you get on your post, in what form you want to get them, and if you are working on Blurt, you can link your Blurt profile here. Can, through which you will get Actifit reward on Blurt too. From this setting you can also manage your notifications and if you want to donate your rewards you can do that too.
اگر تو آپ Hive کے پرانے یوزر ہیں تو آپ کو معلوم ہوگا کہ آپ اپنی پوسٹ کی ارننگ کو یا تو صرف ایچ پی اور یہ پھر ایچ پی اور ایچ بی ڈی میں لے سکتے ہیں۔ Actifit کی اس سیٹنگ میں آپ اپنی پوسٹ پر حاصل ہونے والے ریوارڈ کو تعین کر سکتے ہیں, کہ آپ وہ کس شکل میں حاصل کرنا چاہتے ہیں اس کے علاوہ اگر اپ Blurt پر کام کر رہے ہیں تو اپ اپنی Blurt کی پروفائل کو یہاں پہ لنک کر سکتے ہیں, جس کے ذریعے سے آپ کو Blurt پر بھی Actifit ریوارڈ ملے گا. اس سیٹنگ سے آپ اپنے نوٹیفکیشن کو بھی مینج کر سکتے ہیں اور اگر اپ اپنے ریوارڈز کو ڈونیٹ کرنا چاہتے ہیں تو آپ وہ بھی کر سکتے ہیں۔
From the notification button, if you get an upvote, comment, or someone follows you, ignores you, or transfers a token to you from someone else, you get all the notifications here. Which you may read and view from time to time.
نوٹیفکیشن بٹن سے اگر آپ کو آپ کی پوسٹ پر کوئی اَپ ووٹٹ، کمنٹ، یا کسی نے آپ کو فالو کیا، اگنور کیا یا آپ کو کوئی ٹوکن ٹرانسفر کیے گئے کسی دوسرے کی طرف سے تو آپ کو وہ سارے کے سارے نوٹیفکیشنز یہاں پر حاصل ہوں گے جن کو اپ وقتا فوقتا پڑھ سکتے ہیں اور دیکھ سکتے ہیں۔
If you are an old user on Hive or you are new to Actifit and you want to see your tokens that you earned on your post organized in one place, you can see them in Actifit via this button. Here you can see all the Hive tokens available in your account for use even if it is 0.000001 token.
اگر آپ Hive پر پرانے یوزر ہیں یا آپ Actifit پر نئے آئے ہیں اور آپ اپنے ٹوکنز کو جو آپ نے اپنی پوسٹ پر حاصل کیے, ان کو ایک جگہ پر منظم دیکھنا چاہتے ہیں تو آپ ان کو Actifit کہ اس بٹن کے ذریعے دیکھ سکتے ہیں۔ یہاں پر آپ Hive کے تمام تر ٹوکنز کو دیکھ سکتے ہیں جو آپ کے اکاؤنٹ میں میسر ہیں استعمال کے لیے چاہے وہ 0.000001 ہی کیوں نہ ہو۔
When you join Actifit for the first time, your user rank will be zero. But as you continue to use Actift, your user rank will increase. The higher the user rank, the more upvotes you get. This user rank consists of different stages as shown in the following image. .
جب آپ Actifit کو پہلی بار جوائن کریں گے تو یوزر رینک آپ کے لیے صفر ہوگا۔ لیکن جیسے جیسے آپ ایکٹیفٹ کو استعمال کرتے رہیں گے ویسے ویسے آپ کا یوزر رینک زیادہ ہوتا رہے گا یوزر رینک زیادہ ہونے سے آپ کو اَپ ووٹس زیادہ ملتے ہیں اور یہ یوزر رینک مختلف مراحل پر مشتمل ہوتا ہے جو کہ مندرجہ ذیل تصویر میں ظاہر ہے۔
This is an important point to understand if you are old you will know about it and if you are new you may or may not know about it. So I will write about it in detail in the next day or two and add a link to it in this post. In which it will be easy for you to understand about RC.
یہ سمجھنے کے لیے ایک اہم نقطہ ہے اگر آپ پرانے ہیں تو آپ کو اس کے بارے میں علم ہوگا اور اگر آپ نئے ہیں تو آپ کو اس کے بارے میں علم ہو بھی سکتا ہے اور نہیں بھی۔ لہٰذا میں اس کے بارے میں اگلے ایک یا دو دن میں تفصیلاً لکھ کر اپنی اسی پوسٹ میں اس کا لنک ایڈ کر دوں گا۔ جس میں آپ کو آر سی کے بارے میں سمجھنا آسان ہوگا۔
This button is specifically for people who are new to Actifit. With this button they can share any of their Actifit posts (one of the first 20) to their Twitter or other social media accounts. They'll get extra 20% upvote from Actifit Bot for 60 days after sharing link of social media post on Actifit's Discord.
یہ بٹن خاص ان لوگوں کے لیے ہے جو Actifit پر نئے آئے ہیں۔ اس بٹن کے ذریعے وہ اپنی Actifit کی کسی بھی (پہلی 20 میں سے ایک) پوسٹ کو اپنے ٹویٹر یا کسی اور سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کرنے کے بعد Actifit کے Discord پر (جس کا لنک انہیں اس بٹن میں مل جائے گا) اپنے اس سوشل میڈیا پوسٹ کا لنک شیئر کرنے کے بعد ساٹھ دن تک Actifit Bot کی طرف سے 20 فیصد کا اَپ ووٹ ملے گا۔
That's All for Today see y'all tomorrow.
آج کے لیے بس اتنا ہی کل ملیں گے۔
انگلش میری پہلی نا ہی دوسری زبان ہے، کبھی کبھار میں گوگل ٹرانسلیٹر کا استعمال کرتا ہوں۔
تمام الفاظ اور تصاویر میری ہیں، ان کے علاوہ جن کے سورس کا لنک ہے۔
پوسٹ پر اَپ ووٹ اور اپنا کمنٹ کرنے میں نہ ہچکچائیں ، یہ مجھے حوصلہ دے گا۔
پڑھنے اور اپنا وقت گزارنے کے لیے آپ کا بہت شکریہ۔
Image Created With Canva