hard workig vs Smart Working ( Urdu )

Words
172
Reading
1 min
8y
Listen to this post
~1 min

پہلے میں سوچتا تھا۔ کہ ہاڑد ورک ہی سب کچھ ہے۔ لیکن اب پتہ چلا سمارٹ ورک کے بغیر ہاڑد ورک کچھ نہیں۔
زندگی اچھی گذارنی ہے تو ہارڈ ورک
لیکن زندگی میں اگر کامیابی بھی حاصل کرنی ہے تو سمارٹ ورک بھی کرنا پڑے گا۔ یہ سمارٹ ورکر ہی ہیں۔ جو ہارڈ ورک کم کرتے ہیں۔ لیکن جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالیں سونا بنا دیتے ہیں۔ اور اپنے ماتحت ہارڈ ورکر کو ہی رکھتے ھیں۔
اور یہ ہارڈ ورکر ہی ہیں جو ساری زندگی سر جھکائے بس کام ، کام اور کام کرتے رہتے ہیں۔ اور بس صرف ایک خاص سٹیج تک ہی زندگی میں کامیابی حاصل کرپاتے ہیں۔
لیکن یاد رکھیں ۔ سمارٹ ورکنگ کے ساتھ آپ کو ہارڈ ورکنگ بھی ضروری ہے۔ چاہے آپ جتنے بھی زیادہ سمارٹ ورک ہوں۔ لیکن کام کے معاملے میں سست ہیں۔ تو آپ کی سمارٹنس آپ کو کوئی فائدہ نہیں دے سکتی۔
اسلئے کامیابی حاصل کرنا چاتے ہیں۔ تو آپ کے اندر یہ دونوں چیزیں ہارڈ ورک اور سمارٹ ورک ہونا چاھئے۔

hard workig vs Smart Working ( Urdu ) | Ecency