بہنوئی کے ہاتھو ں سالے کا قتل

merajdin(61)
Published in
#news
Words
92
Reading
1 min
Listen
Play
8y


کراچی کے علاقے قائدآباد میں بہنوئی نے گھر میں گھس کر اپنے سالے کو قتل کر دیا اس واقعے کے بعد مقتول کے بیوی بھی گھر سے غائب ہے۔ پولیس کے مطابق ایک گھر سے لاش ملی جسے گلادبا کر مارا گیاتھا۔ پولیس سے موقع پر پہنچ کر لا ش کو اپنے قبضے میں لے لیا اور قاتل کی تلاش شروع کر دی۔ مقتول کی شناخت عبدلزاق کے نا م سے ہوئی ہے نفصیلات کے مطابق قاتل نے اپنی بیوی کو طلاق دی تھی جس کے بعد وہ اپنے میکے آگئی تھی۔

بہنوئی کے ہاتھو ں سالے کا قتل | Ecency