کامیابی کا راز

humaima(52)
Published in
#secret
Words
302
Reading
2 min
Listen
Play
9y

ناظرین انسان زندگی میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے محنت کرتا ہمگر بعض منصوبہ بندی نہ ہونے کی وجہ سے اپنے مقاصد حاصل نہیں کر پاتے
یاد رکھیے کامیابی کیلئے صرف محنت اور لگن کی ضرورت ہوتی ہےاور یہ لگن اور محنت ہر انسان کے اختیار میں ہے
اس لیے اپنی محنت کو صحیح طریقے سے استعمال کر کے اپنے مقاصد کو حاصل کریں
ناظرین سقراط اپنے دور کا بہت بڑا فلسفی تھا
اس کا ایک بہت مشہور واقع ہے جو میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں
ایک آدمی سقراط کے پاس آیا اور اس نے اس سے پوچھا کہ مجھے کامیابی کا راز بتائی
سقراط نے اس سے کہا کہ میرے ساتھ ندی کے پاس جاؤ جب دونوں ندی کے پاس پہنچے تواور پھر سقراط نے کہا کہ میرے ساتھ پانی کے اندر جاؤ
اور جب دونوں ندی کے اندر گئے اور پانی دونوں کے گلے تک آ گیا تو سقراط نے اس سے کہا رک جاؤوہ آدمی جیسے ہی روکا تو سقراط نے پوری طاقت کے ساتھ اس آدمی کو جھگڑا اور پانی میں ڈبو دیا
وہ آدمی اپنے آپ کو چھڑانے کی کوشش کرنے لگا مگر سقراط بہت مضبوط انسان تھااور آدمی پانی میں ڈوبا رہاجب تھوڑا وقت گزر گیا تو سقراط نے اسے .
.پانی سے نکال دی

جیسے ہی وہ پانی سے باہر نکلا تو اس نے ایک لمبی سانس لی اور خود کو سنبھالنے لگاجب وہ تھوڑا سنبھلا تو سقراط نے اس سے پوچھا کہ جب تم پانی کے
اندر تھے تو تم کس چیز کی سب سے زیادہ ضرورت محسوس ہوئی
وہ شخص بولا کہ مجھے ہوا چاہیے تھی
سقراط بولا تو میں اتنی شدت سے ہوا کہ ضرورت تھی جو تمہیں ملگئی
کامیابی کا راز یہ ہے کہ کسی بھی چیز کو شدت سے چاہو ارز حاصل کرنے کی بھرپور کوششکروں
ha.jpg
image source google

کامیابی کا راز | Ecency