This content was muted by moderators for not following community guidelines.
حدیث: حضورصلیﷲعلیہ وسلم نے فرمایا: اس شخص کی مثال جو صدقہ دے کر واپس لیتا ہے، کتے کی طرح ہے کہ قے کرکے پھر اسے کھانے کے لیے جاتا ہے۔ صحیح مسلم شریف، جلد دوم، کتاب الہبات، حدیث 1668