Words
65
Reading
1 min
Listen
Play
5y
السلام علیکم
بھائ اچھا ھے کہ آخرکار تم نے بھی ایکتی فٹ کو استعمال کر ھی لیا۔ کوشش کروکہ ھمیں اور بھی مزے مزے کی ڈشیں بتائو۔ لیکن اگر کوئ بھی مسئلہ پڑے تو بے فکر ھو کرپوچھ لینا۔ اور میں نے
@Ridabutt
کو بھی
بتایا ھے کے کیسے ایکٹی فٹ سے وریفائ
کروانا ھے تم بھی دیکھ لینا۔
اوکے خیال رکھنا اپنا۔
اللہ حافظ
RE: My Actifit Report Card: January 8 2022