may peace be upon you
How are you all hope all of you will be fine i am fine too how to make mutton embroidery how to make mutton embroidery
اسلام علیکم
کیسے ہیں آپ سب لوگ اُمید ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے میں بھی خیریت سے ہوں مٹن کڑھائی بنانے کا طریقہ بتاتی ہوں کہ کس طرح سے مٹن کڑھائی بناتی ہو
How to make mutton embroidery
مٹن کڑھائی بنانے کا طریقہ
Mutton one kg
Three onions
Two tomatoes
Four green peppers
Three tablespoons of ginger garlic paste
A tablespoon of red pepper
A tablespoon of pepper
A tablespoon of ground coriander
Salt as needed
A little hot spice
Oil
مٹن ایک کلو
پیاز تین عدد
ٹماٹر دو عدد
ہری مرچ چار عدد
ادرک لہسن کا پیسٹ تین کھانے کے چمچ
لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
کالی مرچ ایک کھانے کا چمچ
ثابت دھنیا پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
نمک حسب ضرورت
گرم مصالحہ تھوڑا سا
آئل
the method of preparation
First of all, I also cut onion and tomato in the same way
بنانے کا طریقہ
سب سے پہلے میں نے پیاز کی کٹنگ کی ٹماٹر کی بھی کٹنگ اس طرح
And then I put all the spices in a plate like this
اور پھر میں نے ایک پلیٹ میں میں سارا مصالحے نکال کر رکھ لیے اس طرح سے
And now I fried the onion
اور اب میں نے پیاز کو فرائی کیا
After frying the onion, I fried the mutton in it for a long time
پیاز کو فرائی کرنے کے بعد میں نے اس میں مٹن کو فرائی کیا کافی دیر تک
Then add water and let the mutton simmer on low heat for an hour
اور پھر پانی ڈال کر کر ایک گھنٹے کے لیے ہلکی آنچ پر مٹن کو گلنے کے لئے رکھ دیا اس طرح سے
And when the water was dry and our mutton melted well, I added spices and fried it
اور جب پانی خشک ہوگیا ہمارا مٹن اچھے سے گل گیا تو میں نے اس میں مصالحے ڈالے اور فرائی کیا
Then I put two green chillies in it and fried it with mutton in this way
پھر میں نے اس میں دو ہری مرچیں ڈال کر مٹن کے ساتھ فرائی کیا اس طرح سے
And put some water and put it on low heat. After ten minutes the mutton is ready and this is our prepared mutton. I took it out and put it in a plate.
اور تھوڑا سا پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھ دیا دس منٹ بعد مٹن تیار ہوگیا اور یہ ہے ہمارا تیار کیا ہوا مٹن اس کو میں نے ایک پلیٹ میں نکال کر رکھ لیا
It is very easy to make and takes a little time but we can easily make it at home.
اس کو بنانا نہایت ہی آسان ہے اور تھوڑا ٹائم لگتا ہے لیکن آسانی سے ہم اس کو گھر پہ بھی تیار کرسکتے ہیں
@ایمان786
@Emaan786