@Aliha
درد کا بہت خوبصورت وہ لمحہ ہوتا ہے جب آپ اپنے درد میں مگن رہنے کی بجائے کسی اور کی سچے دردمیں روتی آنکھوں کی ہنستی قوس قزح بنیں ۔ایسے میں درد بھی عطا لگتا ہے .
اور یہ ناممکن ہے کہ جب آپ کسی کے درد میں مرہم بنیں تو اللّہ آپکے دل میں سکینت نہ اتارے
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ
Posted from Twitter via Share2Steem