Poetry Corner

Words
60
Reading
1 min
9y
Listen to this post
~1 min

بے خیالی میں یوں ہی بس اک ارادہ کر لیا۔
اپنے دل کے شوق کو حد سے زیادہ کر لیا۔

جانتے تھے دونوں ہم اس کو نبھا سکتے نہیں۔
اس نے وعدہ کر لیا میں نے بھی وعدہ کر لیا۔

غیر سے نفرت جو پا لی خرچ خود پر ہو گئی۔
جتنے ہم تھے ہم نے خود کو اس سے