سڑک پر پڑی لاش کا معاملہ حل

babarrajo(64)
Published in
#news
Words
108
Reading
1 min
Listen
Play
9y


پولیس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سبزی منڈی سے ملی ایک لاش کا معاملہ حل ہو گیاہے۔ مقتول جس کا نام بابو بتایا جا رہا ہے اس کے قتل میں اس کا بیٹا ملوث تھا مقتول کی پہچان اس کے بھائی نے کی اس کے بھائی نے بتایاکے بابو نے دو شادیا ں کی ہوئی تھی جس کی وجہ سے بانو کا پہلی بیوی سے جھگڑا رہتا تھا جس کی وجہ سے پہلی بیو ی نے اپنے بیٹے کے ساتھ مل کر اپنے شوہر کا قتل کیا۔ انھوں نے بہانے سے بابو کو سبزی منڈی بلاکر قتل کیا پولیس نے دونوں کو گرفتار کر لیاہے۔

سڑک پر پڑی لاش کا معاملہ حل | Ecency