Hello dear friends, how are you all? I hope you are all well and well. Friends, I hope that you will all be busy in your worldly affairs.
اسلام و علیکم پیارے دوستوں کیسے ہو آپ سب امید کرتا ہوں کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک اور خیر خریت سے ہوں گے۔دوستوں امید کرتا ہوں کہ آپ سب اپنے اپنے دنیاوی کاموں میں مصروف ہوں گے۔
Friends, today is August 27 and Happy Friday. And first of all, happy Friday to you all. Friends, it was very hot today. I was very hot today. As soon as I came back from school, I came home and took a bath first. Friends, I have done some photography which I want to show you all. I hope you all will like it.
دوستوں آج 27 اگست اور جمعہ مبارک کا دن ہے۔ اور آپ سب کو سب سے پہلے میری طرف سے جمعہ مبارک ہو۔ دوستوں آج گرمی بہت تھی۔ میں آج گرمی سے بہت تنگ تھا۔ میں جیسے ہی سکول سے واپس آیا۔تو گھر آکر میں پہلے نہایا۔دوستوں میں نے کچھ فوٹوگرافی کی ہے جو میں آپ سب کو دیکھانا چاہتا ہوں امید ہے کہ آپ سب کو پسند آۓ گی۔
Guys this was my post I hope you all liked it.
دوستوں یہ تھی میری پوسٹ امید ہے کہ آپ سب کو پسند آٸی ہو گی۔