Boom boom cutwa party with my friends

Words
932
Reading
5 min
5y
Listen to this post
~6 min
img_0.8106414204876724.jpgimg_0.9450818168189085.jpg
Hello friends, I hope you are well. I have brought today's activity for you. I woke up at five o'clock in the morning. I took a bath first. After taking a bath, I went to the mosque to pray there. But after praying in congregation, I went for a walk for about half an hour. When I reached home, I was very tired. I thought I should rest for a while so that my sweat would dry. When I came back, I After breakfast, a friend called me and said that today we are your guests and you have to feed us by making katwa because I know the recipe of katwa so I asked them to come.السلام علیکم دوستو امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے میں آپ کے لئے آج کی ایکٹیویٹی لے کر آیا ہوں میں صبح سویرے جب پانچ بجے اٹھا میں نے سب سے پہلے غسل کیا غسل کرنے کے بعد میں مسجد میں نماز ادا کرنے کے لئے چلا گیا وہاں پر میں نے باجماعت نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں تقریبا آدھا گھنٹہ کی واک کے لئے نکل گیا گھر پہنچا تو میں بہت زیادہ تھک چکا تھا میں نے سوچا کچھ دیر آرام کیا جائےتاکہ پسینہ خشک ہو جائے جب میں واپس آیا تو میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد مجھے ایک دوست نے فون کال کی اور کہا آج ہم آپ کے مہمان ہیں اور آپ نے ہمیں کٹوا بنا کر کھلانا ہے کیونکہ مجھے کٹوا کی ریسپی آتی ہے اس لیے میں نے ان آنے کا کہا کہ آپ آ جائیں
-------
img_0.8202785309922955.jpgimg_0.9450818168189085.jpg
img_0.49602604426276686.jpgimg_0.6963634509900212.jpg
I had given them a time of seven o'clock at night so that by the time you reached my house at seven o'clock at night I would have prepared the katwa and we would all sit down together and eat. So they were very happy and they agreed. I got busy. I worked at my shop all day when I closed the shop at 12 o'clock and ran home. At home I sat down with my children and ate. After eating I went to bed to rest for a while. When I lay down on the bed, I was tired from lying on the bed, so I fell asleep. When I opened my eyes, I performed ablution. After praying, I started to prepare my own recipe.میں نے ان کو رات سات بجے کا ٹائم دیا ہوا تھا کہ آپ رات سات بجے میرے گھر پر پہنچ جائیں اس وقت تک میں کٹوا تیار کر لوں گا اور ہم سب مل بیٹھ کر کھائیں گے تو وہ اس بات سے بہت خوش ہوئے اور وہ راضی ہو گئے میں مصروف ہو گیا سارا دن اپنی دکان پر کام کرتا رہا جب بارہ بجے میں نے دکان بند کر اور گھر چلایا گھر میں نے اپنے بچوں کے ساتھ ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد میں کچھ دیر آرام کرنے کے لیے اپنے بستر پر لیٹ گیا تو ہی میں بستر پر لیٹے تھکا ہوا تھا تو میں سو گیا جب میری آنکھ کھلی تو کیا وضو کر کے میں نے نماز ادا کی ادا کرنے کے بعد پھر میں اپنی ی ی کی ریسیپی تیار کرنے کے لئے مصروف عمل ہو گیا
img_0.8491886141051127.jpgimg_0.1336309409005815.jpg
img_0.12417602620437537.jpgimg_0.8928431281292138.jpg
First I brought 6 kg of meat. After cutting 2 kg of chopped onion, I put it on a clay pot and put two liters of water in it so that it started to heat up. I put onions and at the same time I put six kilos of meat that was beef meat in it. After about two hours the meat was melted. I added more spices in it. After adding spices, I added half a kilo. Put the ghee in it. After cooking for about an hour, my bowl was ready. I put out the fire and put it in a warm place. All my guests had arrived. I greeted them and gave them a drink. After resting for a while, we laid down our hands on the ground, and I served them in earthen plates. We all ate with great relish, and after eating, they gave him permission, and he gladly went home. Gone. I hope you enjoyed sharing my recipeسب سے پہلے میں 6کلو گوشت لے کر آیا اس میں نے دو کلو پیاز کٹی ہوئی پیاز کاٹنے کے بعد میں نے مٹی کا بنا ہوا آگ کے اوپر رکھ دیا اور اس میں دو لیٹر پانی کے ڈال دئے تاکہ وہ گرم ہو جائے ہونے لگا میں نے پیاز ڈال دیے اور ساتھ ہی میں نے چھ کلو گوشت کہ بیف کا گوشت تھا اس میں میں نے ڈال دیا تقریبا دو گھنٹے کے بعد گوشت گل چکا تھا اس میں میں نے اور مسالہ جات ایڈ کئے مصالحہ جات ایڈ کرنے کے بعد میں نے آدھا کلو گھی اس میں ڈال دیا تقریباً ایک گھنٹہ مزید پکانے کے بعد میرا کٹوا تیار ہو چکا تھا تھا سے آگ ختم کر دیں اور گرم جگہ پر اسے رکھ دیا اتنے میں میرے سب مہمان پہنچ چکے تھے تھے میں نے ان کا استقبال کیا اور ان کو مشروب پیش کیا تھوڑی دیر آرام کرنے کے بعد ہم نے زمین پر دستر خوان لگا دیا اور اور میں نے مٹی کی بنی ہوئی پلیٹوں میں سرور کیا ہم سب نے بڑے مزے سے کھایا اور کھانے کے بعد انہوں نے اسے اجازت دی اور وہ خوشی خوشی اپنے گھر چلے گئے امید ہے آپ کو میری ریسپی شئیر کرنا بہت پسند آئی ہوگی
img_0.3300049724479429.jpgimg_0.03815785411109502.jpg
Boom boom cutwa party with my friends | Ecency